آتشی برج
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نجوم) آسمان کے وہ تین برج جو آگ کے خواص رکھتے ہیں یعنی: حمل، اسد، قوس۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نجوم) آسمان کے وہ تین برج جو آگ کے خواص رکھتے ہیں یعنی: حمل، اسد، قوس۔